ستر سالہ بزرگ وائس فشنگ کا شکار، 90 کروڑ وان کا فریب

فنانشل سپروائزری سروس کے مطابق، 20 مارچ کو کسی شخص نے اس ستر سالہ بزرگ کو فون کیا اور خود کو فنانشل سپروائزری سروس کا ملازم بتاتے ہوئے، بزرگ شخص کے اکاؤنٹ میں موجود رقوم اور بیمہ کی رقوم یعنی کل ملا کر 90 کروڑ وان کی رقم کو ایک جعلی اکاؤنٹ میں منتقل کروایا

وائس فشنگ یعنی فون کے ذریعے فراڈ کے واقعات میں یہ اب تک کا سب سے بڑا فراڈ کا واقعہ ہے

بزرگ شخص نے 112-02 نمبر سے ایک فون کال موصول کی جس میں مجرم نے بزرگ شخص کو بتایا کہ اس کے نام سے ایک جعلی بنک پاس بک جاری ہوئی ہے چناںچہ تمام پیسے بتائے گئے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کی صورت میں ہی نقصان سے بچا جا سکتا ہے

کسی سرکاری ادارے کی جانب سے فون کال کے یا میسج کے ذریعے رقم کی منتقلی یا کا مطالبہ کرنے کی صورت میں یا فون کال کے یا میسج کے ذریعے قرض کا مطالبہ، خاص طور پر کم سود کے قرضوں کیلئے زیادہ سود کے قرضوں کے مطالبہ کی صورت میں وائس فشنگ کی احتیاط کرنا لازم ہے

<70대 노인, 보이스피싱으로 9억원 날려>

3월 20일, 금융감독원은 최근 70대 노인이 금감원 직원을 사칭한 전화를 받고 정기예금과 보험을 깬 돈 9억원을 사기범 계좌로 이체해 피해를 봤다고 밝혔다.

보이스피싱(전화금융사기)에 당한 피해 사례 중 최대 금액이다.

발신번호 ’02-112’로 걸려온 전화에서 사기범은 노인이 대포통장 범죄에 연루돼 피해금을 맡겨야 처벌을 피할 수 있다고 속였다.

전화로 정부 기관을 사칭해 자금 이체를 요구하는 경우나 전화·문자로 대출을 권유하는 경우, 특히 저금리 대출을 위한 고금리 대출을 유도하는 경우 보이스피싱을 의심해야 한다

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중