غیر ملکی محنت کشوں کے خوراک اور رہائشی اخراجات کورینز کی نسبت چار گنا، ایس ایم ایز کیلئے بوجھ

cover-1589427_640

ایک سروے کے نتائج کے مطابق ایس ایم ایز یعنی چھوٹے سے درمیانے درجے کی انٹرپرائز میں ملازمت کرنے والے غیر ملکی محنت کشوں کے خوراک اور رہائش کے اخراجات مقامی کورین محنت کشوں کے مقابلے چار گنا زیادہ ہیں.

رواں ماہ 13 کو ای ایم ایز فیڈریشن نے بیان کیا کہ E-9 ویزا کے حامل غیر ملکی محنت کشوں کے حوالے سے خوراک اور قیام کے اخراجات کا جائزہ لیا جس کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں

کمپنیوں کی جانب سے ایک مقامی کورین محنت کش کی رہائش پر ماہانہ اوسط 41 ہزار وان جبکہ غیر ملکی محنت کش کی رہائش پر 4.4 گنا اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 81 ہزار وان خرچ کے جاتے ہیں. اور کھانے پینے کے معاملے میں 1.4 گنا فرق کیساتھ غیر ملکی محنت کشوں کے ماہانہ اخراجات 2 لاکھ 6 ہزار وان اور کورین محنت کشوں کے ماہانہ اخراجات 1 لاکھ 46 ہزار وان ہیں

غیر ملکی محنت کشوں کی آمدن کورین محنت کشوں کے مقابلے تقریباً 87.5 فیصد ہے جو کہ ماہانہ فی کس اوسط 96.3 فیصد ہے

ایس ایم ایز نے مؤقف اختیار کیا کہ رواں برس کم از کم اجرت میں اضافہ کے بعد تنخواہوں کا بوجھ بڑھنے کی وجہ سے قیام اور خوراک کے اخراجات کو بھی کم از کم اجرت میں شامل کیا جانا چاہیئے

<“중소기업, 이주노동자 숙식비 부담 한국인의 최대 4배”>

중소기업에 근무하는 이주노동자의 숙식비가 한국인 근로자보다 최대 4배가량 많다는 실태 조사결과가 나왔다.

3월 13일, 중소기업중앙회는 ‘외국인력(E-9) 고용 관련 숙식비 제공 실태조사’를 한 결과 이같이 나타났다고 밝혔다.

기업이 숙박시설 및 숙박부대비용으로 이주노동자 한 명에 지출하는 비용은 한 달 평균 18만1천원으로 한국인 노동자 4만1천원의 4.4배였고, 한 달 식비는 20만6천원으로 한국인 14만6천원의 1.4배였다.

이주노동자의 노동생산성은 한국인의 87.5% 정도이나 1인당 월평균 급여는 96.3% 수준으로 나타났다.

중소기업계는 올해 최저임금 16.4% 인상으로 인건비 부담이 심해짐에 따라 최저임금 산입범위에 노동자 숙식비를 포함해야 한다고 주장했다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중