2017 میں غیر ملکی سرمایاکاروں کی آمدن سات کھرب وان سے تجاوز کر گئی

گزشتہ برس غیر ملکی اسٹاک سرمایہ کاروں کی آمدن کورین تاریخ میں پہلی دفع سات کھرب وان سے تجاوز کر گئی.
چار مارچ کو جےبل ڈاٹ کام نے ایک رپورٹ جاری کی جس کے مطابق پچھلے سال دس بڑی کمپنیوں کی آمدن تقریباً پندرہ کھرب وان تھی، جس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے حصے میں تقریباً سات کھرب وان آئے. جبکہ ان اعداد و شمار میں ایک سال پہلے کی نسبت بالترتیب 27.7 فیصد اور 31.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا.
غیر ملکی آمدن کے معاملے میں سامسنگ تقریباً چار کھرب کی آمدن کے ساتھ اس فہرست میں سب سے اوپر رہا، اس کے بعد تقریباً ڈیڑھ کھرب کے ساتھ ایس کے اور تقریبن ایک کھرب کے ساتھ ہیوندے موٹرز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے.
2015 میں حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی آمدن کے حوالے سے پالیسی ترتیب دی اور مزید اقدامات کے جس کے بعد تین سال کے عرصے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دس بڑی کمپنیوں سے تقریباً سترہ کھرب سے زائد کی رقوم منافع و آمدن کے طور پر وصول کیں.

<2017년 외국인 투자자 배당금 7조원 넘어>

외국인 주식 투자자가 지난해 한국 10대 그룹에서 받아간 배당금이 처음으로 7조원을 넘어섰다.
3월 4일 재벌닷컴에 따르면 지난해 10대 그룹 상장사 회계연도 배당금 합산은 15조3528억원이고, 외국인이 받는 배당금은 7조1108억원이었다. 각각 1년 전보다 27.7% , 31.4% 늘어났다.
외국인 배당액은 삼성 관련 상장사가 3조9068억원으로 가장 많았고, SK가 1조151억원, 현대자동차가 9938억원이다.
정부가 배당확대 정책을 실시한 2015년부터 지난해까지 3년간 외국인이 10대 그룹 상장사에서 받은 배당금만 17조원을 넘었다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중