سئول گلوبل سٹارٹ اپ سنٹر، کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے غیر ملکیوں کے لئے موقع

333

سئول گلوبل سٹارٹ اپ سنٹر کی جانب سے بیس کاروباری ٹیموں کا انتخاب کیا جائے گا.
سئول گلوبل سٹارٹ اپ سنٹر نے ٢٠١٦ میں اپنے سفر کا آغاز کرنے کے بعد اب تک تیتیس مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ستتر غیر ملکیوں کے کاروباروں کو استوار کرنے میں حمایت فراہم کر چکا ہے.
منتخب شدہ کمپنیاں(کاروبار) ایک سال تک کی مدت کیلئے سئول گلوبل سٹارٹ اپ سنٹر میں داخل ہو سکتی ہیں جب کے ایک مخصوص اسکریننگ کے نظام کے زریعے اس مدت کو تین سال تک بڑھایا جا سکتا ہے.
سئول سٹی کی جانب سے گلوبل سٹارٹ اپ سنٹر میں شرکت کرنے والی کمپنیوں کو بزنس سٹارٹ اپ فنڈز کے طور پر زیادہ سے زیادہ ایک کروڑ وان کی امداد اور ٹیکنالوجی، مارکیٹنگ، کمپنی کی رجسٹریشن وغیرہ مشاورت اور وکیل، اٹارنی، اکاؤنٹنٹ وغیرہ کے زریعے ملک میں کاروبار کے استحکام کیلئے درکارمخصوص رجسٹریشن اور قانون جیسے ہرشعبہ میں حسب ضرورت مشاورت کی خدمات فراہم کی جاتی ہے.

کوریا میں رہائش پزیر کوئی بھی غیر ملکی جو کہ کاروبار شروع کرنے کا جذبہ اور ٹیکنیکل مہارت رکھتا ہو، سئول گلوبل سٹارٹ اپ سنٹر میں اپنی درخواست جمع کروا سکتا ہے.
درخواست کی مدت اٹھائیس فروری تا تیس مارچ ہے اور سئول گلوبل سٹارٹ اپ سنٹر کے ہوم پیج سے درخواست فارم پرنٹ کر کے ہاتھ سے بھر کر جمع کروا سکتے ہیں.
پندرہ فروری کو سئول گلوبل سٹارٹ اپ سنٹر تیسری منزل پر کو ورکنگ ہال میں بریفنگ سیشن کا انقعاد کیا جائے گا.

<서울글로벌창업센터, 외국인 창업기업 신규 모집>
서울글로벌창업센터가 입주할 외국인 창업기업 20개팀을 모집한다.
서울글로벌창업센터는 2016년 문을 연 이래 33개국 외국인 창업기업 77개를 육성했다.
선발된 기업은 서울글로벌창업센터1년간 입주할 수 있으며 심사를 통해 최대 3년까지 기간을 연장할 수 있다.
서울시는 입주 기업에게 최대 1천만원의 창업자금을 지원하고 기술·마케팅·법인설립 등 멘토링과 변호사·변리사·회계사 등으로부터 국내 창업에 필요한 특허·법률 등 분야별 맞춤형 컨설팅 서비스를 제공한다.
창업을 희망하고 열정과 기술력이 있는 국내 거주 외국인이라면 누구나 신청이 가능하다.

신청은 2월 28일부터 다음달 30일까지이고, 서울글로벌창업센터 홈페이지(http://seoulgsc.com)에서 신청서류를 내려 받아 작성·제출하면 된다.

3월 15일 오후 2시에는 글로벌창업센터 3층 코워킹홀에서 설명회가 개최된다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중