ھانا کثیر الثقافتی مرکز دارن پروگرام کی تفصیلات


دارن چلڈرن ڈانس کلاس
مندرجات: کے پاپ ڈانس، عالمی روایتی رقص
اہلیت برائے شمولیت: پرائمری اسکول میں زیر تعلیم کثیر ثقافتی خاندانوں کے بچے
دورانیہ: رواں سال 24 فروری تا 28 اپریل
اوقات: بروز ہفتہ 1 تا 3 بجے
فیس: مبلغ 50 ہزار وان، 80 فیصد سے زائد حاضری کی صورت میں مکمل فیس واپس
مدت درخواست: 20 فروری تک

لٹل کثیر الثقافتی انسٹرکٹرز
مندرجات: والدین کے ملک کی ثقافت اور زبان کی کی تعلیم
اہلیت برائے شمولیت: منگولیا، انڈونیشیا، ویتنام، چین سے آنے والے کثیرالثقافتی خاندانوں کے پرائمری اسکول میں زیر تعلیم بچے
دورانیہ: رواں سال 10 مارچ تا 30 جون
اوقات: بروز ہفتہ 2 تا 4 بجے
فیس: مبلغ 50 ہزار وان، 80 فیصد سے زائد حاضری کی صورت میں مکمل فیس واپس
مدت درخواست: 8 مارچ تک

میجک کلاس-میجک آئی
مندرجات: جادو، فیملی کیساتھ لطف اندوز ہونے کیلئے جادوئی ترکیبات
اہلیت برائے شمولیت: 7 سال سے زائد عمر کے بچوں والی فیملیز
دورانیہ: رواں سال 11 مارچ تا 1 اپریل
اوقات: بروز اتوار 10 تا 12 بجے
فیس: مبلغ 5 ہزار وان
مدت درخواست: 9 مارچ تک

گلوبل کارٹون کیمپ
مندرجات: ویب ٹون بنانا (کٹنگ کی ترتیب سے کریکٹر ڈرائنگ
اہلیت برائے شمولیت: کثیر الثقافتی خاندانوں کے 12 تا 16 سال کے بچے
دورانیہ: رواں سال 11 مارچ تا 20 مئی
اوقات: بروز اتوار 12 تا 2 بجے
فیس: مبلغ 50 ہزار وان، 80 فیصد سے زائد حاضری کی صورت میں مکمل فیس واپس
مدت درخواست: 9 مارچ تک

باڈی ڈیزائن پروجیکٹ
مندرجات: غذائی مشق پروگرام، روزمرہ کھانے کی روٹین میں احتیاط وغیرہ
اہلیت برائے شمولیت: غیر ملکی مہاجر خواتین
دورانیہ: رواں سال 18 مارچ تا 27 مئی
اوقات: بروز اتوار 10 تا 11 بجے
فیس: مبلغ 50 ہزار وان، 80 فیصد سے زائد حاضری کی صورت میں مکمل فیس واپس
درکار اشیاء: اسپورٹس شوز، ٹریک سوٹ، ذاتی میٹ

مدت درخواست: 15 مارچ تک
درخواست کیلئے یہاں کلک کیج
رابطہ: 6744-743-02

하나다문화센터 다린 개강 프로그램 안내1. 다린 어린이 댄스교실(춤싹달싹)
– 내용 : K-pop 댄스, 세계 전통 무용 등
– 대상 : 초등학교 2학년~6학년 다문화가정 자녀
– 기간 : 2018.02.24 ~ 04.28
– 시간 : 토요일 13:00~15:00
– 참가비 : 50,000원(80%이상 출석 시 참가비를 돌려드립니다.)
– 신청기간: ~ 2. 20 까지

2. 리틀 다문화강사 만들기
– 내용 : 이중언어 및 부모 나라 문화 교육, 문화체험
– 대상 : 몽골, 인도네시아, 베트남, 중국 문화 가정 자녀(초등학교 2~6학년)
– 기간 : 2018.03.10 ~ 06. 30
– 시간 : 토요일 14:00 ~ 16:00
– 참가비 : 50,000원(80%이상 출석 시 참가비를 돌려드립니다.)
– 신청기간 : ~ 3. 08 까지

3. 마술 교실 Magic-아이
– 내용 : 마술 이론, 가족과 함께 즐길 수 있는 마술
– 대상 : 7세 이상 자녀 동반 내외국인 가족
– 기간 : 2018.03.11 ~ 04.01
– 시간 : 일요일 10:00 ~ 12: 00
– 참가비 : 5,000원
– 신청기간 : ~ 3. 09 까지

4. 글로벌 만화캠프
– 내용 : 웹툰 만들기 (컷 구성부터 캐릭터 그리기까지)
– 대상 : 다문화가정 자녀 12세~16세
– 기간 : 2018.03.11 ~ 05.20
– 시간 : 일요일 12:00 ~ 14:00
– 참가비 : 50,000원(80%이상 출석 시 참가비를 돌려드립니다.)
– 신청기간 : ~ 3. 09 까지

5. 핫바디 디자인 프로젝트
– 내용 : 다이어트 운동 프로그램, 주중 식단관리 등
– 대상 : 이주여성
– 기간 : 2018.03.18 ~ 05.27
– 시간 : 일요일 10:00 ~ 11:00
– 참가비 : 50,000원(80%이상 출석 시 참가비를 돌려드립니다.)
– 준비물 : 운동화, 운동복, 개인매트
– 신청기간 : ~ 3. 15 까지

신청 : http://hanadarin.com/

문의 : 02-743-6744

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중