سیول سٹی،  غیر مکی شہریوں کیلئے ثقافتی تقریبات، 60 لاکھ وان تک کی حمایت

سیول میٹروپولیٹن حکومت سیول میں رہائش پذیر غیر ملکی رہائشیوں کے لئے سماجی سرگرمیوں اور ثقافتی واقعات کو بحال کرنے اور دنیا کی مختلف ثقافتوں کو جاننے کا ایک موقعہ فراہم کرنے کیلئے ‘غیر ملکی باشندوں کے لئے ثقافتی تقریبات’ کا انقعاد کر رہی ہے۔ سیول سٹی حکومت تقریب کی 80 فیصد لاگت یا زیادہ سے زیادہ 60 لاکھ وان تک کی مدد فراہم کرے گی۔ رواں سال مارچ تا نومبر کے درمیان بین الاقوامی طلباء، شادی شدہ امیگرنٹ خواتین، یا غیر ملکی محنت کش وغیرہ یا کوئی بھی غیر ملکی کمیونٹی یا نجی تنظیم وغیرہ جو کہ سیول میں موسیقی، فزیکل ایجوکیشن، کھانے پینے یا لباس سے متعلقہ ثقافتی تقریب کے انقعاد میں سٹی حکومت کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

ان سرگرمیوں کے تحت شہر کی انتظامیہ کا مقصد، قومی تہواروں، چھٹیوں پر شہریوں کی شرکت کیلئے زیادہ سے زیادہ تقریبات کا انقعاد ہے۔

تقریب کی نوعیت، کارکردگی کی صلاحیت اور تقریب کی تاثیر و اثرات کی جانچ پڑتال کے بعد مارچ تک تقریب کے انقعاد میں معاونت اور دیگر نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

ثقافتی تقریب کے انقعاد کی خواہشمند غیر ملکی باشندوں پر مشتمل کمیونٹی درخواست فارم، تقریب کا تفصیلی منصوبہ، اور کمیونٹی کا تعارف نامہ جمع کروا کے تقریب کی حمایت کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔

درخواست فارم وغیرہ سیول سٹی گورنمنٹ کی ویب سائٹ، سیول گلوبل سینٹر ہوم پیج، سیول سٹی ہن اُل تھاری ہوم پیج پر دستیاب ہیں۔

<서울시, 외국인주민 커뮤니티 문화행사 최대 600만원 지원>

서울시가 서울에 거주하는 외국인 주민들의 커뮤니티 활동과 문화행사를 활성화하고 시민들의 다양한 세계문화 체험의 기회를 마련하기 위한 ‘외국인 주민 커뮤니티 문화행사 공모’를 실시한다. 시는 선정된 행사에 행사경비 80% 이내에서 최대 600만원까지 지원한다.

지원 대상은 ’18년 3월부터 11월 중 유학생, 결혼이주 여성, 근로자 등 모든 외국인 주민 커뮤니티 및 민간단체 등이 서울에서 개최하는 음악·체육·음식·의상 등 문화행사다.

서울시는 개최국 국경절 기념행사, 민속·명절행사, 국가교류 협력행사 등을 중심으로 시민참여형 축제로 확대할 수 있는 행사를 중점 선정할 계획이다.

행사 내용, 실행 능력, 행사의 효과성 등을 심사해 지원 대상과 금액 등을 결정해 3월 중 결과를 발표한다.

신청을 희망하는 외국인 주민 커뮤니티 등은 신청서, 행사 세부계획서, 커뮤니티 소개서를 작성해 접수하면 된다.

신청서 양식 등은 서울시 홈페이지, 서울 글로벌센터 홈페이지, 서울시 한울타리 홈페이지에서 확인할 수 있다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중