2017 میں غیر ملک جانے والے کورین سیاحوں کی شرح میں 18 فیصد اضافہ جبکہ کوریا آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی شرح میں 22 فیصد کمی

2017 میں بیرون ملک جانے والے کورین سیاحوں کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا لکین دوسرے ممالک سے کوریا آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 22 فیصد کی کمی بھی رونما ہوئی۔

24 فروری کو وزرات انصاف نے امیگریشن کے اعداد و شمار جاری کئے جن کے مطابق 2017 میں تقریباً 5 کروڑ 34 لاکھ 40 ہزار کورین بیرون ملک سیروتفریح کیلئے گئے۔ یعنی2017 میں بیرون ملک سفر کرنے والے کورینز کی تعداد 2016 کی نسبت تقریباً 81 لاکھ 30 ہزار افراد زیادہ ہیں۔ جبکہ 2017 میں کوریا آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 2 کروڑ 69 لاکھ 60 ہزار تھی۔ جو کہ 2016 کی نسبت 22 فیصد یعنی 77 لاکھ 10 ہزار کم ہیں۔

غیر ملکی سیاحوں کی فہرست میں 43 لاکھ 90 ہزار افراد کے ساتھ چینی سیاح سر فہرست رہے۔ دوسرے نمبر پر جاپانی 22 لاکھ 30 ہزار، امریکی 9 لاکھ 60 ہزار اور تائیوانی 9 لاکھ 50 ہزار۔ کوریا کا دورہ کرنے والے غیر ملکیوں میں اکثریت سیاحوں اور مختصر قیام کیلئے آنے والے لوگوں کی تھی۔

2017 کے اختتام پر کوریا میں موجود مختصر قیام کیلئے آنے والے غیر ملکی باشندوں کی تعداد تقریباً 21 لاکھ 80 ہزار تھی۔

غیر ملکی باشندوں میں 7۔46 فیصد چینی، ویتنام 8۔7 فیصد، تھائی لینڈ 0۔7 فیصد اور امریکن 6۔6 فیصد تھے۔

جبکہ اکیانوے دن سے زیادہ یعنی طویل عرصے کیلئے رہائش پذیر غیر ملکی باشندوں کی تعداد 15 لاکھ 80 ہزار تھی۔ جس میں سے 2۔65 فیصد افراد دارلخلافہ میں رہائش پذیر تھے۔

2017 میں پناہ گزین درخواست دہندگان کی تعداد 2015 کی نسبت 8۔31 فیصد اضافے کیساتھ 9 ہزار 9 سو 42 تھی۔

<2017년 외국 여행 한국인 18% 증가, 한국 방문 외국인 22% 감소>

2017년 외국을 다녀온 한국인이 전년보다 18% 늘었지만, 한국을 다녀간 외국인은 22%나 줄어든 것으로 나타났다.

2월 24일 법무부가 발표한 2017년 출입국 통계 자료를 보면 지난해 외국으로 간 한국인은 5천344만명으로 한 해 전보다 17.9%(813만명) 증가했다. 반면 한국을 오간 외국인 방문객은 2천696만명으로 1년 전보다 22.2%(771만명) 줄었다.

외국인 입국자 국적은 중국 439만명(32.4%), 일본 223만명(17.2%), 미국 96만명(7.1%), 대만 95만명(7.1%) 등의 순이었다.

외국인 입국자의 방문 목적은 관광을 포함한 단기체류(77.5%)가 대다수였고, 방문자격(5.1%)과 취업자격(4.5%) 방문이 뒤를 이었다.

2017년 말 한국에 체류 중인 외국인(단기방문 외국인 포함)은 218만명으로 집계됐다.

체류자 국적은 중국(46.7%), 베트남(7.8%), 태국(7.0%), 미국(6.6%) 순이었다.

91일 이상 장기 체류 외국인은 158만명이었고, 이들 중 65.2%가 수도권에 거주하는 것으로 집계됐다.

난민 신청자는 2015년보다 31.8% 증가한 9,942명이었다

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중