گزشتہ برس کوریا میں زیرتعلیم غیر ملکی طلباء کی تعداد میں تقریباً انیس فیصد اضافہ

people-2562626_640

پچھلے سال کوریا میں آنے والے والے طلباء کی شرح میں نیا ریکارڈ قائم ہوا
دو فروری کو یونہپ نیوز نے وزارت تعلیم اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ایجوکیشن کے نتائج پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی جس کے مطابق گزشتہ سال اپریل تک ملک میں آنے والے غیر ملکی طلباء کی تعداد 2016 کے مقابلے 8۔18 فیصد اضافے کیساتھ ایک لاکھ تئیس ہزار آٹھ سو چھّپن تھی۔ ڈگری کے حصول کیلئے 72،032 جبکہ ڈگری کے علاوہ مختلف کورسز میں 51،826 طلباء مختلف اداروں میں زیر تعلیم ہیں۔
کوریا میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء میں 55 فیصد یعنی 68،184 طلباء چین سے، 8۔11 فیصد یعنی 14،614 ویتنام سے، 3۔4 فیصد یعنی 5،384 طلباء مونگولیا سے، 2۔2 فیصد یعنی 2،716 طلباء ازبکستان سے، 8۔1 فیصد یعنی 2،195 طلباء تائیوان سے، 1۔1 فیصد یعنی 1،344 طلباء فرانس سے، 1۔1 فیصد یعنی 1،334 طلباء انڈونیشیا سے اور 0۔1 فیصد یعنی 1،177 طلباء ملائیشیا سے ہیں۔ ان طلباء میں سے تقریباً 7۔57 فیصد سول میں جبکہ 8۔13 فیصد صوبہ چھنگ چھونگ، 7۔9 فیصد بوسان، السان، اور کیونگبک کے علاقوں میں، 3۔9 فیصد ہونم، چھے جو وغیرہ کا علاقوں میں موجود تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں۔
:ڈگری اور شعبہ جات کے اعتبار سے طلباء کی فہرست مندرجہ ذیل ہیں

پی ایچ ڈی کورسز: انجینئرنگ 36 فیصد، ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنس 34 فیصد، نیچرل سائنسز 18 فیصد، آرٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن 7 فیصد، میڈیکل سائنسز 1 فیصد

ماسٹر کورسز: ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنس 71 فیصد، انجینئرنگ 14 فیصد، نیچرل سائنسز 7 فیصد، آرٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن 7 فیصد، میڈیکل سائنسز 1 فیصد۔

انڈرگریجویٹ کورسز: ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنس 69 فیصد، انجینئرنگ 14 فیصد، آرٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن 11 فیصد، نیچرل سائنسز 6 فیصد۔

ماسٹر کورسز: ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنس 71 فیصد، انجینئرنگ 14 فیصد، نیچرل سائنسز 7 فیصد، آرٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن 7 فیصد، میڈیکل سائنسز 1 فیصد۔

انڈرگریجویٹ کورسز: ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنس 69 فیصد، انجینئرنگ 14 فیصد، آرٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن 11 فیصد، نیچرل سائنسز 6 فیصد۔

<2017년 외국인 유학생 증가율 18.8%>

2017년 한국 내 외국인 유학생 증가율이 역대 최고를 기록한 것으로 나타났다.

2월 5일 연합뉴스의 교육부 산하 국립국제교육원 분석 결과 보도에 따르면, 지난해 4월 기준 국내 외국인 유학생은 123,858명으로 2016년 4월 대비 18.8% 증가했다. 학위과정을 밟고 있는 유학생은 72,032명이었고 51,826명은 비학위과정에 다니고 있다.

출신국은 중국(68,184명/55.1%), 베트남(14,614명/11.8%), 몽골(5,384명/4.3%), 일본 3,828명, 3.0%), 미국(2,767명/2.2%), 우즈베키스탄(2,716명/2.2%), 대만(2,195명/1.8%), 프랑스(1,344명/1.1%), 인도네시아(1,334명/1.1%), 말레이시아(1,177명/1.0%) 순이다.

유학생의 57.5%가 수도권 대학에 다니고 있으며 충청권 13.8%, 부산·울산·경남권 9.7%, 강원·대구·경북권 9.5%, 호남·제주권 9.3% 등이었다.

학위 과정별 유학생의 전공 비율은 다음과 같다.

  • 박사과정 : 공학계 36%, 인문사회계 34%, 자연과학계 18%, 예체능계 8%, 의학계 4%

  • 석사과정 : 인문사회계 71%, 공학계 14%, 자연과학계 7%, 예체능계 7%, 의학계 1%

  • 학사과정 : 인문사회계 69%, 공학계 14%, 예체능계 11%, 자연과학계 6%

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중