مالیاتی کمپنیوں کے اشتہارات کے قوانین، چھوٹے قرض بھی لینا آسان نہیں

20150329133229942004

مالیاتی حکام کی جانب سےنمایاں طور پر مالیاتی کمپنیوں کی نگرانی اور ریگولیشن میں سختی کی جا رہی ہے. مالیاتی کمپنیوں کی طرف سے قرض کے متعلق کئے جانے والے اشتہارات میں کمی کی جائے گی اور قرض کے لئے درخواست دہندگان میں قرض واپس کرنے کی صلاحیت وغیرہ کی جانچ پڑتال کے بعد ہی قرض جاری کیا جائے گا
گزشتہ ١٩ تاریخ کو مالیاتی نگرانی سروسز کے مطابق، فی الحال تیس لاکھ وان تک کا قرض حاصل کرنے کیلئے آمدنی یا قرض کی تفصیلات چیک کئے بغیر ہی قرض جاری کر دیا جاتا ہے لیکن اب سے تیس سال سے کم اور پینسٹھ سال سے زائد عمر کے امیدواران کو قرض دینے کی صورت میں قرض کی چیکنگ ہر حال میں لازمی قرار دی گئی ہے. اس کے اعلاوہ بھی مرحلہ وار چیکنگ کے نظام میں مزید توسیع کی جائے گی
مالیاتی کمپنیوں کی طرف سے کی جانے والی اشتہاربازی کے قوانین میں بھی سختی کی جا رہی ہے. ‘فوری طور پر’، ‘جلدی’، جیسے کلمات یا ‘لڑکیوں کے لئے قرض آسان’ جیسے قرض کی واپسی کی صلاحیت سے غیر متعلقہ جملات مزید استمعال نہیں کئے جا سکتے.
بروکرج فیس کی شرح کوکم کرکے قرض کی مشاورت کے نظام کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی

<대부업 광고규제…소액대출도 엄격>

금융당국이 대부업체 감독과 규제를 대폭 강화합니다. 광고는 줄이고 소액대출도 대출 희망자의 상환능력을 평가하도록 해 함부로 고리 자금을 꿔주지 못하도록 합니다.

19일 금융감독원의 발표에 따르면, 현재 300만원 이하 대출은 소득이나 채무확인 절차가 면제되는데 30세 미만 청년과 65세 이상 고령층부터 채무확인 절차를 반드시 거치도록 할 방침입니다. 나머지도 단계적으로 확인절차를 거치도록 확대합니다.

대부업 광고 규제도 강화합니다. ‘당장’ ‘빨리’ 같은 문구나 ‘여자니까 쉽게’처럼 상환능력과 무관하게 특정집단을 우대하는 듯한 표현은 쓸 수 없습니다.

중개수수료 상한도 낮춰 ‘빚 권하는 관행’을 막을 방침입니다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중