فلو انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے
فلو کو ساتھ لانے والا انفلوئنزا وائرس ٹھنڈے اور خشک موسم میں زیادہ نسبتاً زیادہ تیزی سے بڑھتا ہے جس کی وجہ سے بوہت سارے لوگ فلو کا شکار ہوتے ہیں
عام طور پر فلو نومبر تا اپریل کثرت سے موجود رہتا ہے اور صرف نزلہ اور زکام ہی نہیں بلکہ شدید بخار اور پٹھوں کے درد کی وجہ بھی بنتا ہے
اگر فلو کا حفاظتی ٹیکه لگوا لیا جائے تو ستر فیصد تک فلو سے بچا جا سکتا ہے
مزید یہ کہ ہاتھ کثرت سے دھونے وغیرہ جسی ذاتی حفظان صحت کے بارے میں محتاط رہیں
<독감 유행주의보 발령 ‘코앞’>
독감이 빠르게 퍼지고 있다.
독감을 가져오는 인플루엔자 바이러스는 차갑고 건조한 날씨에 생존율이 더 높아 겨울철에 많은 사람들이 독감에 걸리게 된다.
보통 독감은 11월 말 때부터 이듬해 4월까지 유행하고, 기침과 콧물 증상뿐 아니라 고열과 함께 근육통을 동반한다.
독감은 예방주사를 맞는다면 70퍼센트 이상 사전에 막을 수 있다.
또 손을 자주 씻는 등 개인 위생에 신경 써야 한다.