‘سوَل آن ڈریم ایجوکیشن سینٹر’ نے گزشتہ ٢ سال کے دوران کل 455 امیگریٹڈ بچوں کی تعلیمی رہنمائی اور مختلف شعبہ جات میں بھی مدد فراہم کی
ستمبر 2015 میں سوَل حکومت اور ہنڈائی موٹرز چنگ مونگ گو فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کورین معاشرے میں امیگریٹڈ بچوں کے گزر بسر اور تعلیمی و معاشی بقا کیلئے مختلف تعلیمات اور مشاورت فراہم کرنے کے عزم سے سوَل آن ڈریم ایجوکیشن سینٹر کا آغاز کیا گیا
اس مرکز سے مستفید ہونے والے 455 افراد میں سے 403 چینی، 10 فلپائنی، 9 پاکستانی اور 5 مونگولین افراد شامل تھے
فل حال سینٹر میں روزانہ کی بنیاد پر جانے والے طلباء کی تعداد تقریباً ایک سو کے قریب ہے. مختلف تعلیمی پروگرام میں سالانہ طلباء کی تعداد تقریباً تیس ہزار تک ہے. جبکہ مشاورت اورانکوائری کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
اسی سلسلے میں سوَل حکومت اور ہنڈائی موٹرز چنگ مونگ گو فاؤنڈیشن نے 21 ستمبر کو سوَل گلوبل سینٹر میں مرکز کے دو سال مکمل ہونے کے موقعہ پر دو سال کی کارگردگی پر مبنی اجلاس اور بحث و مباحثہ کا انقعاد بھی کیا
<서울시, 귀화시험·진학지도…중도입국청소년 455명 지원했다>
‘서울온드림교육센터’(Seoul OnDream Education Center)가 지난 2년간 총 455명의 중도입국청소년들을 지원했다.
2015년 9월 서울시와 현대차정몽구재단이 공동 설립한 센터는 중도입국청소년들의 한국사회 정착을 위한 다양한 교육 및 상담 서비스를 지원했다.
센터를 이용한 중도입국 청소년 455명 중 403명(89%)이 중국 출신으로 가장 많았고, 필리핀(10명), 파키스탄(9명), 몽골(5명)이 뒤를 이었다.
현재 센터 이용자 수는 일평균 1백여 명 정도다. 각종 교육과정 이용자 수는 연인원 약 3만 명에 달하며, 이용 문의 및 상담 건수 역시 꾸준히 늘어나는 추세다.
이와 관련해 서울시와 현대차정몽구재단은 9월 21일 서울글로벌센터에서 센터 개소 2주년 성과발표회 및 토론회를 진행했다.