غیر ملکی محنت کش کی موت کا معاملے کے حل کا مطالبہ…پریس کانفرنس کا انقعاد

999

غیر ملکی محنت کش کی موت کا معاملے کے حل کا مطالبہ…پریس کانفرنس کا انقعاد

١٤ اگست کی صبح غیر ملکی محنت کشوں کی تنظیموں نے بلیو ہاؤس فاؤنٹین کے سامنے پریس کانفرنس کا انقعاد کیا اور کہا کہ “ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کی وجہ سے ایک شخص مر گیا” اور حکومت سے اس ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ آزادانہ طور پر کام کی جگہ بھی تبدیل کرنے کے اختیار کا بھی مطالبہ کیا

غیر ملکی محنت کشوں کی تنظیموں نے ٧ اگست کو رونما ہونے والے نیپالی محنت کی خودکشی والے واقعہ کی بنیاد پرموقف اختیار کیا کہ یہ ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم اصولی طور پر کام کی جگہ کی تبدیلی پر پابندیاں عائد کرتا ہے

رواں ماہ ٢٠ تاریخ کو کوریا کنفیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور غیر ملکی محنت کشوں کی تنظیموں کی طرف سے پورے کوریا میں موجود غیر ملکی محنت کشوں کے حقوق کی حفاظت اور فائدہ مند ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کے اجراء کے مطالبہ کے سیول جونگنو میں موجود بوسنگک کے سامنے سے ریلی نکالنے کا امکان ہے

(متعلقہ کالم)
ہن کیورے، غیر ملکی محنت کش تنظیم ‘ایمپلائمنٹ ورک پرمٹ سسٹم نے شریستھا کو مار ڈالا’
Related Column

<이주노동자 사망사건 해결 촉구 기자회견>

8월 14일 오전, 이주노동자 단체들이 서울 청와대 분수대 앞에서 기자회견을 열고 “고용허가제 때문에 사람이 죽었다”며 고용허가제 폐지와 사업장 이동의 자유를 보장하라고 정부에 촉구했다.

이주노동자 단체들은 지난 7일 발생한 네팔인 케샤브 슈레스타 씨의 자살 사건 배경에 사업장 변경을 원칙적으로 제한하는 고용허가제가 있다고 주장한다.

오는 20일, 민주노총과 이주노동자 단체들은 서울 종로구 보신각 앞에서 ‘모든 이주노동자의 노동권을 보장하는 노동허가제 쟁취! 전국 이주노동자결의대회’를 진행할 예정이다.

(관련기사)

한겨레 <이주노동자 단체 “고용허가제가 슈레스타를 죽였다”>

http://www.hani.co.kr/arti/society/society_general/806702.html

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중