بیس سالہ نیپالی محنت کش نے خود کشی کرلی

222

بیس سالہ نیپالی محنت کش نے خود ہی اپنی جان لے لی

روزنامہ لیبر نیوز کے مطابق ٧ اگست کو چھنگ جو شہر میں مینوفیکچرنگ فیکٹری میں کام کرنے والے نیپالی محنت کش کیشو شریستھا نے اپنی رہائش کی چھت پر سے مردہ حالت میں پایا گیا

بعد میں پتا چلا کہ نیپالی محنت کش شدید بے خوابی کے باعث ہسپتال سے کافی مقدار میں نیند کی گولیاں بھی لے چکا تھا. اس نے اپنے بیان میں لکھا کہ وہ اپنے کام کی طرف سے بھی تناؤ کا شکار تھا، فیکٹری تبدیل کرنا چاہتا تھا پر وو بھی نہ ہو سکا، نیپال جا کر علاج کروانا چاہتا تھا پر وو بھی نہ ہو سکا

ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کے ذریعے کوریا میں داخل ہونے والے محنت کش تین سال میں تین دفعہ کام کی جگہ بدل تو سکتے ہیں لکن اپنی مرضی سے نہیں. کام بند ہونے کی صورت میں یا لیبر کی شرائط پر پورا نہ اتارنے کی صورت میں ہی کام کی جگہ تبدیل کی جا سکتی ہے

فیکٹری کے نمائندہ کی روزنامہ لیبر نیوز سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ نیپالی محنت کش بیمار ہونے کی وجہ سے گھر جانا چاہتا تھا، اور اسی سے متعلقہ کاغذات وغیرہ کی تیاری کیلئے اسے سوموار یعنی سات اگست کو دوبارہ ملنے کیلئے بلایا تھا لیکن اس سے پہلے ہی یہ ہولناک واقعہ پیش آ گیا

غیر ملکی محنت کش پنشن کے طور پر روانگی ضمانتی انشورنس حاصل کرنے کیلئے امیگریشن سے گزرنے کے بعد ائیرپورٹ پر یا اپنے ملک میں پہنچنے کے بعد چودہ دن میں یہ رقم موصول کر سکتے ہیں. یہ قدم کوریا میں غیر قانونی قیام کی روک تھام کیلئے بنایا گیا، اور یہ قانون لیبر کے قوانین میں سے سب سے زہریلا قانون بھی کہلایا جاتا ہے

<20대 네팔인 이주노동자 스스로 목숨 끊어>

20대 네팔 이주노동자가 스스로 목숨을 끊었다.

‘매일노동뉴스’에 따르면, 8월 7일 오전 8시 충청북도 충주 대소원면에 위치한 기계부품 제조업체에서 일하던 네팔인 이주노동자 께서브 쓰레스터(Keshav Shrestha)씨가 기숙사 옥상에서 숨진 채 발견됐다.

쓰레스터씨는 병원에서 수면제 처방을 받을 만큼 극심한 불면증에 시달린 것으로 전해졌다. 그는 유서에 “회사에서도 스트레스를 받았고, 다른 공장에 가고 싶어도 안 됐고, 네팔 가서 치료를 받고 싶어도 안 됐다”고 썼다.

고용허가제로 입국한 이주노동자들은 3년 동안 직장을 세 번 옮길 수 있지만 스스로 사업장을 바꿀 수는 없다. 회사가 폐업하거나 사용자가 노동조건을 위반하는 식으로 노동자 책임이 없어야만 옮길 수 있다.

회사 관계자는 ‘매일노동뉴스’와의 통화에서 쓰레스터씨가 ‘몸이 아파서 집에 가고 싶다’고 밝혀 관련 신고와 준비 문제로 다음에 이야기하자고 했는데 그 사이에 일이 벌어졌다고 밝혔다.

이주노동자가 퇴직금조인 출국만기보험을 수령하려면 출국심사를 마친 뒤 공항에서 수령하거나 본국으로 돌아간 지 14일 이내에 받을 수 있다. 불법체류자를 막자는 취지인데, 외국인고용법상 대표적인 독소조항으로 꼽힌다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중