غیر ملکی نااخت حادثاتی معاوضہ کے معاملے میں اب بھی امتیاز کا شکار

1크기변환_555

غیر ملکی نااخت زخمی یا حادثے کا شکار ہونے کی صورت میں حادثاتی معاوضہ کورین نااختوں کی نسبت کم معاوضہ موصول کرتے ہیں

٢٥ جولائی، بوسان میڈیا کے مطابق ماہی گیری کرنے والے ایک بیڑے میں کام کے دوران ایک چینی شہری اپنی ایک ٹانگ گوا بیٹھا. چینی شہری معذوری کے چوتھے درجے تک پہنچنے کے بعد بھی ایک مہینے میں بارہ لاکھ وان سے زیادہ نہ حاصل کر سکا. جبکہ وزارت برائے سمندری امور کی طرف سے سرکاری طور پر مقررہ کی گئی تقریباً تیس لاکھ وان کے قریب ہے

غیر ملکی محنت کشوں کی تنظیموں کا فشریز کوآپریشن کے بارے میں موقف تھا کہ کم معاوضوں کی ادائیگی غیر ملکی محنت کشوں کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے اور وزارت برائے سمندری امور کی جانب سے اس معاملے پر اقدامات کیے جاہیں

چینی شہری نے ایک این جی او کی مدد سے بوسان عدالت میں اپنا کیس فائل کیا، جس کے بعد وہ رواں برس مارچ میں کیس جیت گیا اور کیس کا فیصلہ ہوا کہ غیر ملکی محنت کشوں کو بھی کورین محنت کشوں کے برابر معاوضہ ادا کیا جائے

<외국인 선원 재해보상금 차별 여전>

외국인 선원들이 부상을 당했을 때 받는 재해보상금이 한국인 선원들보다 적은 것으로 드러났다.

7월 25일자 부산일보에 따르면, 멸치잡이 어선에서 작업 중 한쪽 다리를 잃은 중국인 순러 씨는 장애등급 4등급을 받고도 한 달에 120만원가량의 보상금밖에 받지 못 했다. 해양수산부가 고시한 재해보상금 300만원보다 적은 액수다.

이주노동자 단체들은 수산업협동조합의 관행적인 보상금 지급이 이주노동자들을 무시하는 행위라고 지적한다. 수협중앙회는 “외국인 선원과 한국인 선원이 내는 보험료의 차이가 있고, 해양수산부 고시가 이를 고려하지 않고 승선평균임금을 제시한 부분이 있다”며 대책 마련에 착수했다고 해명했다.

순러 씨는 시민단체의 도움으로 부산지방법원에 제기한 소송에서 지난 3월 승소했다. 지난해 12월 대법원은 재해보상금이 다른 선원들과 동일한 승선평균임금으로 책정될 수 있다고 밝힌 바 있다.  

댓글 남기기