جنگلی لیکھ کے کاٹنے سے ٢٠ سالہ نیپالی جاں بحق

1크기변환_333

چھونگ نم، ھونگ سونگ میں ٢٠ سالہ نیپالی محنت کش تھرومبوسائیٹوپنیا سینڈروم کے انفیکشن کے ساتھ ساتھ شدید بخار میں مبتلا ہونے کے باعث چل بسا

رپورٹ کے مطابق، ٢٤ سے سالہ نیپالی محنت شخص جو کہ چھونگ نم، ھونگ سونگ میں ایک فارم میں کام کرتا تھا، پچھلے مہینے شدید پلیٹلیٹ سنڈروم کے علاج کے دوران جان کی بازی ہار گیا. جنوبی کوریا کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں ایک چوبیس سالہ شخص اس مرض کی وجہ سے فوت ہوا

پچھلے مہینے بیس تاریخ کو بخار، سردی اور بھوک میں کمی وغیرہ جیسی علامات نمودار ہوئیں، جس کے چار دن بعد حالت مزید خراب ہونے پر نیپالی محنت کش کو ہسپتال کی ایمرجنسی میں جانا پڑا

لیوکوسائٹ تھرومبوسائیٹوپنیا اور شدید بخار کی علامات ظاہر ہونے پر نیپالی محنت کش کو چھونان کے ایک یونیورسٹی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا

پلیٹلیٹ کی کمی اور جگر کے علاج کے بعد نیپالی محنت کش کو ٢٧ جولائی کو ایک الگ صاف کمرے میں شفٹ کیا گیا لیکن ٣٠ جولائی کو چل بسا

دفتری ذرائع کا کہنا ہے کہ کوریا میں ایک چوبیس سالہ شخص کی اس مرض سے موت کا پہلا واقعہ ہے، لیکن اس کی وجہ کوئی اور بنیادی مرض بھی ہو سکتا ہے اس لئے کچھ بھی ٹھیک سے نہیں جا سکتا

قے آنا، تیز بخار، بلڈ پریشر کا کم ہو جانا وغیرہ اس انفیکشن میں مبتلا ہونے کی علامات ہیں

علاج یا ویکسین کے بغیر گھر سے بہار جانے میں احتیاط کیجئے، گھر سے بہار جانے کے بعد، غسل کے وقت، کپڑے تبدیل وقت احتیاطی تدابیر کی پابندی کریں، بیرونی سرگرمیوں کے بعد اگر دو ہفتوں میں کوئی ایسی علامت نمودار ہو تو فوراً علاج کروائیے

<야생진드기 물린 20대 네팔인 사망>

충남 홍성에서 20대 네팔인 이주노동자가 중증열성혈소판감소증후군(SFTS) 감염으로 사망했다.

8월 1일 충청남도에 따르면, 홍성군 광천읍 축산농장에 근무하던 네팔 국적 근로자 M(24세)씨가 SFTS 감염으로 지난달 30일 숨졌다. 20대가 SFTS 감염으로 사망하기는 한국 내에서 처음이다.

M씨는 지난달 20일 발열 및 오한, 식욕저하 증상이 나타났으며, 증세가 심해지자 나흘 뒤인 24일 병원 응급실을 찾았다.

해당 병원은 발열 및 백혈구 혈소판 감소 증상을 보인 M씨를 천안의 한 대학병원으로 보냈다.

혈액종양내과에 입원한 M씨는 혈소판 감소 및 간수치 상승이 지속돼 27일 무균실로 옮겨졌으며, 30일 의식불명 및 토혈로 중환자실로 옮겨졌으나 결국 숨졌다.

충청남도 관계자는 “국내 첫 20대 SFTS 감염 사망이긴 하지만, 사망자가 기저질환이 있었을 수 있는 만큼, 섣부르게 판단 할 수는 없다”고 말했다.

SFTS는 침진드기에 물려 발생하며, 고열과 구토, 설사, 혈소판 감소 등의 증상이 나타난다.

SFTS는 치료제나 백신이 없기에 야외활동 시 진드기에 물리지 않도록 주의해야 하며, 외출 후에는 목욕과 옷 갈아입기 등 예방수칙을 준수하고 야외활동 후 2주 내 발열 등의 증상이 있으면 즉시 의료기관을 찾아 진료를 받아야 한다.

 

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중