ٹریڈ یونینز کوریا کنفیڈریشن کی نئے ویزا سسٹم کی مذمّت

1크기변환_3975aa898dbccd0eadc8e6558b10af84

ٹریڈ یونینز کوریا کنفیڈریشن نے محکمہ انصاف کی طرف سے ٢٠ جولائی کو اعلان کیے گئے نئے ویزا سسٹم کی کھلی مذمّت کرتے ہوئے فوری طور پر اس سسٹم کو روکنے کا مطالبہ کیا

٢١ جولائی کو جاری کردہ بیان میں ٹریڈ یونینز کوریا کنفیڈریشن کے ترجمان نے موقف اختیار کیا کہ یہ ویزا سسٹم “آجروں پر غلاموں کی طرح انحصار کی شدّت میں اضافہ کرنے والی پالیسی ہے” اور “پارک گن ہے سرکار کی غیر ملکی محنت کشوں کے خلاف غیر انسانی سازشوں اور پالیسیوں میں اور اس سسٹم میں کوی فرق نہیں ہے”

ٹریڈ یونینز کوریا کنفیڈریشن کا مزید کہنا تھا کہ “حکومت کا مقصد غیر ملکی محنت کشوں کی صلاحیتوں کو بڑھاوہ دینا ہے تو ابھی فوری طور پر غیر رجسٹرڈ غیر ملکی محنت کشوں کو قانونی حیثیت فراہم کی جائے” اور امپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کی برطرفی، ورک پرمٹ کے نظام کا منصوبہ متعارف کروانے کا مطالبہ کیا

اس کے علاوہ،  ٹریڈ یونینز کوریا کنفیڈریشن نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ صدر من جے ان کے پانچ سالہ منصوبوں میں غیر ملکی محنت کشوں کے حوالے سے کوئی تذکرہ موجود نہیں ہے

ٹریڈ یونینز کوریا کنفیڈریشن، جنوبی کوریا میں ٹریڈ یونین کی بڑی تنظیموں میں سے ایک ہے. جس کی بنیاد ١١ نومبر ١٩٩٥ میں رکھی گئی اور فیڈریشن آف کورین ٹریڈ یونینز اور کورین ریپبلک ٹریڈ یونینز کی طرح قومی سطح پر ایک بڑی تنظیم بن گئی. ٢٠١٥ تک ممبران کی تعداد تقریباً ٨ لاکھ افراد ہے

<민주노총, 외국인 새 비자제도 규탄>

민주노총(KCTU, Korean Confederation of Trade Unions)이 지난 7월 20일 법무부가 발표한 ‘외국인 숙련기능인력 점수제 비자’ 시행 계획을 즉각 중단하라고 밝혔다.

7월 21일 민주노총은 성명을 발표하고 ‘외국인 숙련기능인력 점수제 비자’ 제도가 “사업주에게 노예처럼 종속되어 있는 현실을 더 강화시키는 정책”이고 “박근혜 정권의 반인권적 이주노동자 정책과 전혀 차별성이 없는 제도”라고 평가했다.

민주노총은 “정부의 정책목적이 이주노동자의 숙련기능노동이라면 지금 당장 미등록 이주노동자들의 신분을 합법화 하면 그만”이라며 미등록 이주노동자 합법화 및 고용허가제 폐지, 노동허가제 도입 계획을 발표하라고 한국 정부에 요구했다.

또한 민주노총은 문재인 정부의 국정운영 5개년 계획에서 “이주노동자 정책에 대한 언급은 없었다”며 현 정부의 이주민 정책 부재를 꼬집었다.

※ 전국민주노동조합총연맹(Korean Confederation of Trade Unions, 약칭 민주노총, KCTU)은 대한민국 노동조합의 상급단체 중 하나이다. 1995년 11월 11일 창립하였으며 한국노총(한국노동조합총연맹, Federation of Korean Trade Unions, FKTU)과 더불어 대한민국 노동조합의 양대 전국 조직으로 자리잡았다. 2015년 현재 가입 조합원 노동자수는 약 80만 명이다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중