شمالی.جنوبی کوریا…ریڈ کراس مذاکرات

1크기변환_333

جنوبی کورین حکومت، شمالی.جنوبی کورین فوجی حکام کی ملاقات اور ریڈ کراس مذاکرات ایک ہی وقت میں کرنے کی تجویز

کورین حکومت نے شمالی کوریا میں شمالی و جنوبی کورین فوجی حکام کی ملاقات اور ریڈ کراس مذاکرات ایک ہے وقت میں کرنے کی تجویز پیش کی

١٧جولائی، جنوبی کورین حکومت نے فوجی کشیدگی کو بڑھاوا دینے والی دشمنی کو ختم کرنے کی نیت سے شمالی کوریا میں فوجی حکام کی سرکاری طور پر ملاقات کی پیشکش کی

برلن انیشیٹو کے نام پر یہ صدر جنوبی کوریا ‘من جے ان’  کی ایک مثبت کاوش ہے جس کے تحت ٢٧ جولائی کو جنگ بندی کے ٦٤ سال مکمل ہونے پر، بارڈر کی فوجی کشیدگی کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی

ساتھ ہی ساتھ الگ ہوئے خاندانوں وغیرہ جیسے مسائل پر غوروفکر کیلئے یکم اگست کو جنوبی کوریا کی حدود میں ‘پھن من چوم’ میں موجود ‘ہاؤس آف پیس’ (امن کا گھر) میں ریڈ کراس مذاکرات کی پیشکش کی

اس برلن انیشیٹو کا مقصد ٤ اکتوبر کو چھوسوک کے موقعہ پر ہونے والی تقریب اتحاد اور آباؤاجداد کی قبروں پر زیارتوں کو فروغ دینا ہے

جنوبی کورین حکومت نےکہا کہ “ہم شمالی کوریا کی جانب سے مثبت کی توقع کرتے ہیں” اور بار بار مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر زور دیا

اگر جنوبی کوریا شمالی کوریا کی طرف سے کی گئی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لیتا ہے تو دسمبر ٢٠١٥ میں ہونے والے وزارتی سطح  کےمذاکرات کے انیس مہینوں بعد، بعد ازاں اکتوبر ٢٠١٥  فیملی ری یونین ایونٹ دو سال بعد دوبارہ سے منعقد ہو پائے گا

<대한민국 정부, 북한에 군사·적십자회담 동시 제안>

대한민국 정부가 북한에 남북 군사당국회담과 적십자회담을 동시에 제안했다.

7월 17일, 대한민국 정부가 군사적 긴장을 고조시키는 적대 행위를 멈추자며 북한에 군사당국회담을 공식 제안했다.

이는 휴전협정 64주년인 7월 27일을 기점으로 군사분계선에서의 적대 행위를 상호 중단하자는 문재인 대통령의 ‘베를린 구상’ 후속 조치다.

동시에 이산가족 상봉 문제 등을 논의하기 위한 남북적십자 회담을 8월 1일 판문점 우리 측 지역인 ‘평화의집’에서 열자고 제의했다.

이 역시 추석인 10월 4일 이산가족 상봉 행사와 성묘 방문을 추진하자는 ‘베를린 구상’을 이행하기 위한 것이다.

대한민국 정부는 “북측의 긍정적인 호응을 기대한다”며, 북한이 대화 테이블에 나올 것을 거듭 촉구했다.

북한이 대한민국 정부의 제안을 받아들인다면 남북 당국회담은 지난 2015년 12월 차관급 회담 이후 1년 7개월여 만에, 이산가족 행사는 2015년 10월 이후 2년 만에 열리게 된다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중