مہاجر ملازموں پرتشدّد کے خلاف کریک ڈاؤن، کورین کارکن پر بھی تشدّد

stop

١٢ جولائی کو مہاجر ملازموں سے متعلقہ انسانی حقوق اور غیر سرکاری سول تنظیموں نے اولسان امیگریشن کے ملازم جو کہ انسانی حقوق کا کارکن تھا پر ہونے والے تشدّد کے واقعے کی مذمّت کرتے ہوئے، غیر رجسٹرڈ شدہ مہاجر ملازموں پر پرتشدّد اور زبردستی اور فوری کریک  ڈاؤن روکنے کا مطالبہ کیا

٤ جولائی کو گاڑیوں کی ایک فیکٹری میں کام کرتے ہوئے ایک سری لنکن شہری امیگریشن کریک ڈاؤن کا شکار ہوا، اور بھاگنے کی کوشش میں ٦ میٹر کی بلندی سے نیچے جا گرا جس کے نتیجے میں اس کے سر کی حددی ٹوٹ گی اور ٹانگ پر بھی شدید چوٹ آئی، جس کے بعد وہ بیہوش ہو گیا

حالت خراب ہونے کے باعث سری لنکن شہری کو چھوٹے ہسپتال سے دونگک یونیورسٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جس کے بعد اسے دوبارہ زبردستی بوسان یونیورسٹی ینگسن ہسپتال منتقل کر دیا گیا

مہاجر اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اولسان امیگریشن آفس نے  اپنے کیے ہوئے تشدّد کو چھپانے کیلئے سری لنکن شہری کو زبردستی دوسرے ہسپتال منتقل کیا

کیونگجو مہاجر کارکن سینٹر کے مطابق ١٠ جولائی کو جب کارکن سری لنکن شہری سے ملنے کیلئے بوسان یونیورسٹی ینگسن ہسپتال گئے تواولسان امیگریشن آفس کے ملازم چھوئی مو کے ہاتھوں تشدّد کا شکارہوئے

 مہاجر اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشدّد ہونے والے انسانی حقوق کے کارکنوں کے حوالے سے محکمہ انصاف سے باضابطہ معافی اور علاج کا خرچہ اور ڈائریکٹر اولسان امیگریشن آفس سمیت حادثہ کے ذمہ دار تمام افراد کے خلاف سخت کروائی کا مطالبہ کیا ہے

مہاجر اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے پریس کانفرنس کے ذریعے اپنی شکایت سرکاری اداروں تک پہنچائی

<이주노동자 폭력단속, 한국인 활동가에게도 폭행>

7월 12일, 이주노동 관련 인권·시민단체들이 울산출입국관리소 직원의 인권활동가 폭행 사건을 규탄하며 미등록 이주노동자에 대한 폭력적 강제단속을 즉각 중단하라고 촉구했다.

7월 4일 경주시 자동차부품업체에서 일하던 스리랑카 국적의 이주노동자 A씨는 울산출입국의 단속으로부터 도망치다 6미터 아래로 추락해 머리뼈 골절과 심각한 다리 부상을 입은 채 의식을 잃고 쓰러졌다.

상태가 심각해지자 중소병원에서 동국대 경주병원으로 이송됐으나, A씨는 이후 다시 부산대 양산병원으로 강제이송됐다.

이주·인권단체들은 울산출입국관리소가 폭력 단속 실태를 은폐하기 위해 A씨를 강제 이송한 것이라고 주장하고 있다.

경주이주노동자센터에 따르면 7월 10일 활동가들이 A씨를 면회하기 위해 부산대양산병원을 방문했다가 울산출입국관리소 직원 최모 팀장에게 폭행을 당했다.

이주·인권단체들은 “폭행당한 인권활동가들에 대해 법무부의 공식적인 사과와 치료지원, 울산출입국관리사무소장을 비롯 관련책임자들의 엄중한 책임도 물어야할 것”이라고 강조했다.

이주·인권단체들은 기자회견 직후 정부에 항의서한을 전달했다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

w

%s에 연결하는 중