انچھون، کثیر الثقافتی طلباء کیلئے “مراقبہ” کا موقع فراہم

Capture

انچھون سٹی محکمہ تعلیم نے پورے ملک میں موجود کثیر الثقافتی طلباء کیلئے مراقبہ کا اعلان کیا ہے

رواں ماہ سٹی محکمہ تعلیم نے مختلف وجوہات کی بنا پر تعلیم جاری نہ رکھ پانے والے طلباء کے لئے کم سے کم ١ ہفتہ اور زیادہ سے زیادہ ٧ ہفتوں کی مدّت میں تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا موقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مشاورت اور مختلف تعلیمی پروگرام کا بھی آغاز کر رہی ہے

انچھون شہر میں کثیر الثقافتی طلباء کی تعداد مسلسل اضافہ کے ساتھ رواں برس ٦٠٠٠ ہے. اور کسی رکاوٹ کے باعث تعلیم جاری نہ رکھ پانے والے طلباء کی شرح ٢٠١٥ میں  ١.٢ فیصد تھی، جو کہ ٢٠١٦ میں ١.٧٣ فیصد تک پہنچ چکی ہے

امیگریٹڈ اور غیر ملکی خاندانوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کیلئے  زبان کی مشکلات اور گھر کی دیکھ بھال جیسے مسائل تعلیمی مداخلت کا باعث بنے

سٹی محکمہ تعلیم نے ہائی اسکول تک کی تعلیم کیلئے کثیر الثقافتی بورڈنگ نما اسکول کے طور پر انچون ہن نوری اسکول میں کورین زبان، بنیادی تعلیم، نفسیاتی جانچ اور علاج، ثقافتی و فنی تعلیم وغیرہ کے پروگرام کے انقعاد کا فیصلہ کیا ہے

تعلیمی رکاوٹ کا شکار ہونے والے طلباء کم سے کم ١ ہفتہ اور زیادہ سے زیادہ ١٠ ہفتوں کے دورانیہ میں پروگرام میں شمولیت کے بعد دوبارہ اسکول جاری کرنے کی صورت میں حاضری بھی تسلیم کی جا سکتی ہے

<인천, 다문화 학생 ‘학업중단숙려제’ 실시>

인천시교육청이 전국 최초로 ‘다문화 학생 학업중단숙려제’를 실시한다.

시교육청은 이달부터 자퇴 등 학업중단 징후 또는 의사를 밝힌 학생에게 최소 1주 이상, 최대 7주 범위 내에서 숙려 기회를 부여하고 상담과 별도 교육 프로그램을 지원한다.

인천시 거주 다문화 학생 수는 꾸준히 증가해 올해 6,000명이다. 학업중단률도 2015년 1.2%에서 2016년 1.73%로 소폭 상승했다.

중도입국 학생과 외국인 가정 학생들은 언어 장벽과 가정돌봄 등의 문제로 공교육 학업을 중단 위기에 처한다.

시교육청은 초중고 다문화기숙형 학교인 인천한누리학교를 다문화 학생 학업중단숙려제 위탁교육기관으로 정하고 한국어 학습, 기초 학력 도움, 심리검사와 치료, 문화예술직업체험 등의 프로그램을 마련했다.

학업 중단 위기에 처한 다문화 학생이 최소 1주, 최대 7주 범위 내에서 프로그램을 이수한 후 학교로 복귀하면 출석도 인정받게 된다.

답글 남기기

아래 항목을 채우거나 오른쪽 아이콘 중 하나를 클릭하여 로그 인 하세요:

WordPress.com 로고

WordPress.com의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Google+ photo

Google+의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Twitter 사진

Twitter의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

Facebook 사진

Facebook의 계정을 사용하여 댓글을 남깁니다. 로그아웃 /  변경 )

%s에 연결하는 중